پچ میل

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - پانچ چیزوں کا مرکب؛ کئی طرح کا، مختلف قسم کا ملا ہوا، جو خالص نہ ہو، مرکب۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - پانچ چیزوں کا مرکب؛ کئی طرح کا، مختلف قسم کا ملا ہوا، جو خالص نہ ہو، مرکب۔